Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5285 (سنن النسائي)

[5285]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِہِ

حضرت انس ﷜ نے فرمایا: نبی اکرمﷺ اپنے داہنے ہاتہ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔