Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5286 (سنن النسائي)

[5286]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی الْبِسْطَامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی بَيَاضِ خَاتَمِ النَّبِيِّ ﷺ فِي إِصْبَعِہِ الْيُسْرَی

حضرت انس﷜ نے فرمایا:مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں اب بھی رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی مبارک کی چمک آپ کی بائیں (چھوٹی) انگلی میں دیکھ رہا ہوں۔