Sunan Al-Nasai Hadith 529 (سنن النسائي)
[529]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ رَقَبَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِمِيقَاتِ ہَذِہِ الصَّلَاةِ عِشَاءِ الْآخِرَةِ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّيہَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے،انھوں نے فرمایا: میں سب لوگوں سے زیادہ اس نماز،یعنی عشاء کے وقت کو جانتا ہوں۔رسول اللہ ﷺ یہ نماز تیسری رات کا چاند غروب ہونے پر پڑھتے تھے۔