Sunan Al-Nasai Hadith 5293 (سنن النسائي)
[5293]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قِرَاءَةً عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّہُ رَأَی فِي يَدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا فَصَنَعُوہُ فَلَبِسُوہُ فَطَرَحَ النَّبِيُّ ﷺ وَطَرَحَ النَّاسُ
حضرت انس نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے دست مبارک میں ایک چاندی کی انگوٹھی دیکھی۔لوگوں نے بھی انگوٹھیاں بنوالیں اور پہن لیں۔پھر نبی اکرم ﷺ نے اپنی انگوٹھی اتار پھینکی اور لوگوں نے بھی اتار پھینکیں۔