Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5298 (سنن النسائي)

[5298] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3598)

الزہري عنعن۔

والمحفوظ ’’أم کلثوم‘‘ بدل زینب۔

انوار الصحیفہ ص 363

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ عَلَی زَيْنَبَ بِنْتِ النَّبِيِّ ﷺ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ

حضرت انس ﷜ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کی بیٹی حضرت زینب کو دھاری دار ریشمی قمیص پہنے ہوئے دیکھا۔