Sunan Al-Nasai Hadith 5299 (سنن النسائي)
[5299]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ عَنْ بَقِيَّةَ حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّہُ حَدَّثَنِي أَنَّہُ رَأَی عَلَی أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللہِ ﷺ بُرْدَ سِيَرَاءَ وَالسِّيَرَاءُ الْمُضَلَّعُ بِالْقَزِّ
حضرت انس بن مالک نے فرمایا: میں نے نبی اکرم ﷺ کی بیٹی ام کلثوم ؓ کو ریشمی دھاری دار چادر اوڑھے دیکھا۔