Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 530 (سنن النسائي)

[530]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ وَاللہِ إِنِّي لَأَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ ہَذِہِ الصَّلَاةِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّيہَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کی قسم! بلاشبہ میں اس نماز،یعنی عشاء آخرہ کے وقت کو سب لوگوں سے زیادہ جانتا ہوں۔اللہ کے رسول ﷺ یہ نماز تیسری رات کا چاند غروب ہونے پر پڑھتے تھے۔