Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5302 (سنن النسائي)

[5302]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَہُوَ ابْنُ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ قَالَ سَالِمٌ مَا الْإِسْتَبْرَقُ قُلْتُ مَا غَلُظَ مِنْ الدِّيبَاجِ وَخَشُنَ مِنْہُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ رَأَی عُمَرُ مَعَ رَجُلٍ حُلَّةَ سُنْدُسٍ فَأَتَی بِہَا النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ اشْتَرِ ہَذِہِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

حضرت یحیی بن ابی اسحاق نے کہا کہ حضرت سالم نے مجھ سے پوچھا استبرق کیا ہوتا ہے؟ میں نے کہا: موٹا کھردرا ریشم۔وہ کہنے لگے: میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر﷜ کو فرماتے سنا کہ حضرت عمر ﷜ نے ایک آدمی کے پاس سندس کا حلہ دیکھا۔وہ یہ حلہ لے کر نبی اکرمﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا: یہ خرید لیحیے۔پھر راوی نے حسب سابق حدیث بیان کی۔