Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5306 (سنن النسائي)

[5306]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ الزُّبَيْرِ وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ يَخْطُبُ وَيَقُولُ قَالَ مُحَمَّدٌ ﷺ مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا فَلَنْ يَلْبَسَہُ فِي الْآخِرَةِ

حضرت ثابت نے فرمایا: میں نے حضر ت عبد اللہ بن زبیر ﷜ کو منبر پر دوران خطبہ فرماتے سنا کہ حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے فرمایا:’’جس آدمی نے نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت مں ہرگز نہیں پہن سکے گا۔‘‘