Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5307 (سنن النسائي)

[5307]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ الزُّبَيْرِ قَالَ لَا تُلْبِسُوا نِسَاءَكُمْ الْحَرِيرَ فَإِنِّي سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ لَبِسَہُ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْہُ فِي الْآخِرَةِ

حضرت عبد اللہ بن زبیر﷜ نے فرمایا: اپنی عورتون کو ریشم نہ پہنایا کرو۔میں نے حضرت عمر ﷜ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جوشخص دنیا میں ریشم پہنے گا آخرت میں نہیں پہنے گا۔