Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5316 (سنن النسائي)

[5316]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَعَلَيْہِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ مُتَرَجِّلًا لَمْ أَرَ قَبْلَہُ وَلَا بَعْدَہُ أَحَدًا ہُوَ أَجْمَلُ مِنْہُ

حضرت براء ﷜ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو سرخ حلہ پہننے ہوئے دیکھا۔آپ نے بالوں کو کنگھی کر رکھی تھی۔میں نے کوئی شخص آپ سے بڑھ کر خوب صورت نہیں دیکھا نہ آپ سے پہلے نہ آپ کے بعد۔