Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5322 (سنن النسائي)

[5322]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ قَالَ شَكَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ وَہُوَ مُتَوَسِّدٌ بُرْدَةً لَہُ فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ فَقُلْنَا أَلَا تَسْتَنْصِرُ لَنَا أَلَا تَدْعُو اللہَ لَنَا

حضرت خباب بن ارث﷜ نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ سے (کفارکی طرف سے پہنچنےوالی تکالیف کی) شکایت کی۔آپ نے اس وقت کعبے کے سائے میں ایک سیاہ دھاری دار چادر کو تکیہ بنا کر لیٹے ہوئے تھے۔ہم نے کہا: آپ ہمارے لیے اللہ تعالیٰ سے مدد و نصرت طلب نہیں فرماتے؟ ہمارے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں فرماتے