Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5323 (سنن النسائي)

[5323]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ أَنْبَأَنَا يَعْقُوبُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ جَاءَتْ امْرَأَةٌ بِبُرْدَةٍ قَالَ سَہْلٌ ہَلْ تَدْرُونَ مَا الْبُرْدَةُ قَالُوا نَعَمْ ہَذِہِ الشَّمْلَةُ مَنْسُوجٌ فِي حَاشِيَتِہَا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللہِ إِنِّي نَسَجْتُ ہَذِہِ بِيَدِي أَكْسُوكَہَا فَأَخَذَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ مُحْتَاجًا إِلَيْہَا فَخَرَجَ إِلَيْنَا وَإِنَّہَا لَإِزَارُہُ

حضرت سہل بن سعد ﷜ نے فرمایا: ایک عورت ایک بردہ لے کر آئی .......پھر حضرت سہل نے شاگردوں سے پوچھا: کیا تم جانتے ہو بردہ کیا ہوتی ہے؟انہوں نے کہا: جی ہاں! یہی سیاہ دھاری دار چادر جس کا کنارہ بھی ساتھ ہی بناگیا ہو ...... اورکہا: اے اللہ کے رسول! میں نے یہ چادر اپنے ہاتھ سے نبی ہے۔میں آپ کو پہننے کےلیے پیش کرتی ہوں۔رسول اللہﷺ نے اسے لے لیا جبکہ آپ کو اس کی ضرورت بھی تھی۔پھر آپ (گھر سے ہوکر) ہماری طرف تشریف لائے تو آپ نے اسے بطور ازار (تہبند) باندھ رکھا تھا۔