Sunan Al-Nasai Hadith 5325 (سنن النسائي)
[5325]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَيْكُمْ بِالْبَيَاضِ مِنْ الثِّيَابِ فَلْيَلْبَسْہَا أَحْيَاؤُكُمْ وَكَفِّنُوا فِيہَا مَوْتَاكُمْ فَإِنَّہَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ
حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’سفید کپڑے پہنا کرو۔زندہ لوگ بھی اسے پہنیں اور فوت شدگان کو بھی انہی میں کفن دو۔یہ بہترین کپڑے ہیں۔‘‘