Sunan Al-Nasai Hadith 5330 (سنن النسائي)
[5330]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ جَرَّ ثَوْبَہُ مِنْ مَخِيلَةٍ فَإِنَّ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَنْظُرْ إِلَيْہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
حضرت ابن عمر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جوشخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا زمین پر گھسیٹے گا اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کو (نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا۔‘‘