Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 534 (سنن النسائي)

[534]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُؤَخِّرُ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ عشاء کی نماز کو دیر سے پڑھا کرتے تھے۔