Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5354 (سنن النسائي)

[5354]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَرْجَةً ثُمَّ دَخَلَ وَقَدْ عَلَّقْتُ قِرَامًا فِيہِ الْخَيْلُ أُولَاتُ الْأَجْنِحَةِ قَالَتْ فَلَمَّا رَآہُ قَالَ انْزِعِيہِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کچھ دیر کے لیے گھر سے باہر تشریف لے گئے۔پھرآپ تشریف لائے تو میں انے ایک پردہ لٹکا رکھا تھا جس میں پروں والے گھوڑوں کی تصویریں تھیں۔آپ نے دیکھا تو فرمایا: ’’اسے اتار دے۔‘‘