Sunan Al-Nasai Hadith 5355 (سنن النسائي)
[5355]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي ہِنْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ ہِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ كَانَ لَنَا سِتْرٌ فِيہِ تِمْثَالُ طَيْرٍ مُسْتَقْبِلَ الْبَيْتِ إِذَا دَخَلَ الدَّاخِلُ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَا عَائِشَةُ حَوِّلِيہِ فَإِنِّي كُلَّمَا دَخَلْتُ فَرَأَيْتُہُ ذَكَرْتُ الدُّنْيَا قَالَتْ وَكَانَ لَنَا قَطِيفَةٌ لَہَا عَلَمٌ فَكُنَّا نَلْبَسُہَا فَلَمْ نَقْطَعْہُ
ٔ اکرم ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہمارے پاس ایک پردہ تھا جس پر پرندوں کی تصاویر تھیَ جب کوئی شخص گھر میں داخل ہوتا تھا تو اسے سب سے پہلے وہ نظر آتا تھا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’عائشہ! اسے ہٹادو۔میں جب بھی گھر میں داخل ہوتا ہوں،اس پر نظر پڑتی ہے تو توجہ دنیا کی طرف ہو جاتی ہے۔‘‘ اور ہمارے پاس ایک چادر تھی جس میں دھاریاں تھیں۔ہم اسے اوڑھا کرتے تھے۔اس کے ہم نے ٹکڑے نہیں کیے۔