Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5358 (سنن النسائي)

[5358]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ سَفَرٍ وَقَدْ سَتَّرْتُ بِقِرَامٍ عَلَی سَہْوَةٍ لِي فِيہِ تَصَاوِيرُ فَنَزَعَہُ وَقَالَ أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاہُونَ بِخَلْقِ اللہِ

حضرت عائشہ﷠ سے روایت ہے،انہوں فرمایا: رسول اللہﷺ ایک سفر سے واپس تشریف لائے جبکہ میں نے اپنے ایک طاق کو تصویروں والے پردے کے ساتھے چھپا رکھا تھا۔آپ نے اسے اتار پھینکا اور فرمایا: ’’قیامت کے دن سخت ترین عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ صورتوں جیسی صورتیں بناتے ہیں۔‘‘