Sunan Al-Nasai Hadith 5361 (سنن النسائي)
[5361]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً عُذِّبَ حَتَّی يَنْفُخَ فِيہَا الرُّوحَ وَلَيْسَ بِنَافِخٍ فِيہَا
حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی (ذی روح) چیز کی صورت بنائے گا،اسے عذاب دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ اس میں روح پھونکے جبکہ وہ روح نہیں پھونک سکے گا۔‘‘