Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5363 (سنن النسائي)

[5363]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِنَّ أَصْحَابَ ہَذِہِ الصُّوَرِ الَّذِينَ يَصْنَعُونَہَا يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُقَالُ لَہُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ

حضرت ابن عمر﷞ سے روایت ہے کہ نبیٔ اکرمﷺ نے فرمایا: ’’ان تصویریں بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا۔انہیں کہا جائے گا۔جو تم نے تصویریں بنائی ہیں،ان میں زندگی بھی پیدا کرو۔‘‘