Sunan Al-Nasai Hadith 5364 (سنن النسائي)
[5364]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ أَصْحَابَ ہَذِہِ الصُّوَرِ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيُقَالُ لَہُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ
نبی ٔ اکرمﷺ کی روجۂ محترمہ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’یقیناً ان صورتیں بنانے والوں کو قیام کے دن عذاب دیا جائے اور انہیں کہا جائے: جو بنایا ہے اس مٰں زندگی ڈالو۔‘‘