Sunan Al-Nasai Hadith 5369 (سنن النسائي)
[5369]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّ نَعْلَ رَسُولِ اللہِ ﷺ كَانَ لَہَا قِبَالَانِ
حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے جوتے مبارک پر دو پٹیاں تھیں۔