Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5373 (سنن النسائي)

[5373]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ أَبُو مُطَرِّفٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اضْطَجَعَ عَلَی نَطْعٍ فَعَرِقَ فَقَامَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَی عَرَقِہِ فَنَشَّفَتْہُ فَجَعَلَتْہُ فِي قَارُورَةٍ فَرَآہَا النَّبِيُّ ﷺ قَالَ مَا ہَذَا الَّذِي تَصْنَعِينَ يَا أُمَّ سُلَيْمٍ قَالَتْ أَجْعَلُ عَرَقَكَ فِي طِيبِي فَضَحِكَ النَّبِيُّ ﷺ

حضرت انس بن مالک﷜ سے روایت ہےکہ نبیٔ اکرمﷺ (ایک دفوہ ہمارے گھر میں) چمڑے کے بچھونے پر استراحت فر ہوئے۔آپ کو پسینہ آگیا۔(میری والدہ) حضر ام سلیم﷜ اٹھیں اور آپ کے بابرکت پسینے کو اکٹھا کرکے ایک شیشی میں ڈال لیا۔نبیٔ اکرمﷺ نے ان کو (ایسے کرتے ہوئے) دیکھا تو فرمایا: ’’ام سلیم! کیا کرتی ہے؟‘‘ انہوں نے کہا: میں آپ کا پسینہ اپنی خوشبو میں ڈال لوں گی۔آپ مسکرانے لگے۔