Sunan Al-Nasai Hadith 5376 (سنن النسائي)
[5376]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ وَجَرِيرٌ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ نَعْلُ سَيْفِ رَسُولِ اللہِ ﷺ مِنْ فِضَّةٍ وَقَبِيعَةُ سَيْفِہِ فِضَّةٌ وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ حِلَقُ فِضَّةٍ
حضرت انس نے فرمایا؛ رسول اللہﷺ کی تلوار کا نعل چاندی کا تھا۔اس کے دستے کے کنارے پر بھی چاندی لگی تھی اور درمیان میں بھی چاندی کے حلقےبنے تھے۔