Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5380 (سنن النسائي)

[5380]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ الْأَزْرَقُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ بِالْبَطْحَاءِ وَہُوَ فِي قُبَّةٍ حَمْرَاءَ وَعِنْدَہُ أُنَاسٌ يَسِيرُ فَجَاءَہُ بِلَالٌ فَأَذَّنَ فَجَعَلَ يُتْبِعُ فَاہُ ہَاہُنَا وَہَاہُنَا

حضرت ابو جحیفہ﷜ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبیٔ اکرمﷺ کے ساتھ بطحاء مکہ میں تھے جبکہ آپ سرخ رنگ کے ایک خیمے میں تشریف فرماتھے اور اآپ کے پاس کچھ لوگ تھے آپ سفر شروع کرنا چاہتے تھے۔حضرت بلال آپ کے پاس آئے اور آذان دی۔وہ اپنا منہ ادھر ادھر کرتے تھے۔