Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5381 (سنن النسائي)

[5381]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ الْمُقْسِطِينَ عِنْدَ اللہِ تَعَالَی عَلَی مَنَابِرَ مِنْ نُورٍ عَلَی يَمِينِ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَعْدِلُونَ فِي حُكْمِہِمْ وَأَہْلِيہِمْ وَمَا وَلُوا قَالَ مُحَمَّدٌ فِي حَدِيثِہِ وَكِلْتَا يَدَيْہِ يَمِينٌ

حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص﷠ سے روایت ہے کہ نبیٔ اکرمﷺ نے فرمایا: ’’انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کی دائٰں جانب ہوں گے۔جو عدل کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنی رعایا کے ساتھ۔‘‘ استاد محمد بن آدم نے اپنی روایت میں کہا: اللہ تعالیٰ کے دونوں ہاتھ داہنے ہی ہیں۔