Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 544 (سنن النسائي)

[544]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ الصُّبْحَ حِينَ تَبَيَّنَ لَہُ الصُّبْحُ

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صبح کی نماز پرھی جب صبح آپ کے لیے واضح ہوگئی۔