Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5453 (سنن النسائي)

[5453]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَدْعُو اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكَسَلِ وَالْہَرَمِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ

حضرت انس ﷜نے فرمایاکہ نبئ اکرم ﷺیہ دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ میں بے جاسستی ‘شدید بڑھاپے ‘بزدلی‘بخل ‘دجال کے فتنے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ حاصل کرتا ہوں۔‘