Sunan Al-Nasai Hadith 5459 (سنن النسائي)
[5459]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ وَہُوَ ابْنُ مَالِكٍ عَنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَنْ الدَّجَّالِ قَالَ كَانَ نَبِيُّ اللہِ ﷺ يَقُولُ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكَسَلِ وَالْہَرَمِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ
حضرت انس بن مالک سے عذاب قبر اور دجال کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ اللہ کے نبئ ﷺفرمایا کرتے تھے:’’اے اللہ!میں کاہلی ‘شدید بڑھاپے ‘بزدلی ‘بخل ‘فتنہ دجال اور عذاب قبر سے (بچنے کے لیے)تیری پناہ حاصل کرتا ہوں۔‘