Sunan Al-Nasai Hadith 547 (سنن النسائي)
[547]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنَّ النِّسَاءُ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ الصُّبْحَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِہِنَّ فَيَرْجِعْنَ فَمَا يَعْرِفُہُنَّ أَحَدٌ مِنْ الْغَلَسِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ عورتیں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ صبح کی نماز اپنی چادروں میں لپٹ کر پڑھتی تھیں،پھر واپس جاتیں تو اندھیرے کی بنا پر کوئی انھیں پہچان نہیں سکتا تھا۔