Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5470 (سنن النسائي)

[5470] إسنادہ ضعیف

ابو داود (1547)

انوار الصحیفہ ص 364

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُوعِ فَإِنَّہُ بِئْسَ الضَّجِيعُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْخِيَانَةِ فَإِنَّہَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ

حضرت ابوھریرہ﷜سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺفرمایا کرتے تھے:’’اے اللہ!میں بھوک سے تیری پناہ چاہتا ہوں کیونکہ یہ بدترین ساتھی ہے۔اور خیانت سے بھی پناہ چاہتا ہوں کیونکہ یہ بد ترین خصلت ہے۔‘