Sunan Al-Nasai Hadith 5472 (سنن النسائي)
[5472]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا خَلَفٌ عَنْ حَفْصٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَدْعُو بِہَذِہِ الدَّعَوَاتِ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَقَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ ثُمَّ يَقُولُ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ ہَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ
حضرت انسسے منقول ہے کہ نبئ اکرمﷺیہ دعائیں فرمایا کرتے تھے:’’اے اللہ!میں تیری پناہ میں آتا ہوں ایسے علم سے جو نفع نہ دے ‘ایسے دل سے جس میں (اللہ تعالیٰ کا)ڈر نہ ہو ‘ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے (قبول نہ کی جائے۔)اور ایسے نفس سے سیر نہ ہو۔‘‘پھر فرماتے:’’اے اللہ!میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ کا طالب ہوں۔‘