Sunan Al-Nasai Hadith 548 (سنن النسائي)
[548]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوْمَ خَيْبَرَ صَلَاةَ الصُّبْحِ بِغَلَسٍ وَہُوَ قَرِيبٌ مِنْہُمْ فَأَغَارَ عَلَيْہِمْ وَقَالَ اللہُ أَكْبَرُ خَرِبَتْ خَيْبَرُ مَرَّتَيْنِ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھی جب کہ آپ خیبر کے یہودیوں سے قریب تھے،پھر آپ نے ان پر حملہ کیا اور دو دفعہ فرمایا: اللہ اکبر! خیبر ویران ہوا۔‘‘ (پھر فرمایا:) ’’بلاشبہ ہم کسی قوم کے صحن(میدان) میں اتر پڑتے ہیں تو ان ڈرائے گئے لوگوں کی صبح بہت بری ہوجاتی ہے۔‘‘