Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5488 (سنن النسائي)

[5488] إسنادہ ضعیف

ابو داود (5094) ترمذی (3427) ابن ماجہ (3884) والحدیث الآتی (5541)

انوار الصحیفہ ص 364

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِہِ قَالَ بِسْمِ اللہِ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَزِلَّ أَوْ أَضِلَّ أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ أَوْ أَجْہَلَ أَوْ يُجْہَلَ عَلَيَّ

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ نبئ اکرمﷺ جب گھر سے باہر نکلتے تو یوں دعا فرماتے:’’اللہ تعالیٰ کے نام کی برکت سے۔اے میرے رب!میں اس بات سے تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں لغزش کر جاؤں یا گمراہ ہو جاؤں یا کسی پر ظلم کروں یا مظلوم بن جاؤں یا کسی سے نا مناسب سلوک کروں یا مجھ سے نا مناسب سلوک کیا جاۓ۔‘‘ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ نبئ اکرمﷺ جب گھر سے باہر نکلتے تو یوں دعا فرماتے:’’اللہ تعالیٰ کے نام کی برکت سے۔اے میرے رب!میں اس بات سے تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں لغزش کر جاؤں یا گمراہ ہو جاؤں یا کسی پر ظلم کروں یا مظلوم بن جاؤں یا کسی سے نا مناسب سلوک کروں یا مجھ سے نا مناسب سلوک کیا جاۓ۔‘‘