Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 550 (سنن النسائي)

[550]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رِجَالٍ مِنْ قَوْمِہِ مِنْ الْأَنْصَارِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَا أَسْفَرْتُمْ بِالْفَجْرِ فَإِنَّہُ أَعْظَمُ بِالْأَجْرِ

حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ نے اپنی قوم انصار کے کئی بزرگوں سے بیان کیا کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’فجر کی نماز پڑھتے پڑھتے تم جس قدر بھی روشنی کرو گے،وہ تمھارے لیے ثواب میں اضافے کا ذریعہ ہے۔‘‘