Sunan Al-Nasai Hadith 5506 (سنن النسائي)
[5506]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَسْتَعِيذُ بِاللہِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ قَالَ وَقَالَ إِنَّكُمْ تُفْتَنُونَ فِي قُبُورِكُمْ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ قبر کی عذاب اوردجال کےفتنے سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کیا کرتے تھے نیز آپ نےفرمایا:’’قبروں میں بھی تمھاری آزمائش ہوگی۔‘