Sunan Al-Nasai Hadith 5508 (سنن النسائي)
[5508]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ كَانَ يَقُولُ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتےتھے:’’!میں قبر کےعذاب سے بچنےکےلیے تیری پناہ میں آتا ہو ں۔میں آگ کےعذاب سے تیری پناہ مانگتاہوں۔میں زندگی اورموت کے فتنے سے تیری پںاہ چاہتا ہوں اورمسیح دجل کےفتنے سے تیری پناہ کاطالب ہوں۔‘