Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5510 (سنن النسائي)

[5510]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَمَالِكٌ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ عُوذُوا بِاللہِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ عُوذُوا بِاللہِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ عُوذُوا بِاللہِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ نے فرمایا:’’قبر کےعذاب سے اللہ تعالی کی پناہ حاصل کیاکرو۔زندگی اورموت کے فتنےسے اللہ تعالی کی پناہ مانگا کرو۔مسیح دجال کےفتنے سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کیاکرو۔‘