Sunan Al-Nasai Hadith 5512 (سنن النسائي)
[5512]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ وَذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاہَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَاءٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَلْقَمَةَ الْہَاشِمِيَّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللہَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَی اللہَ وَكَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ جَہَنَّمَ وَفِتْنَةِ الْأَحْيَاءِ وَالْأَمْوَاتِ وَفِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کوفرماتےسنا:’’جس شخص نےمیری اطاعت کی ‘اس نے اللہ تعالی کی اطاعت کی اورجس نےمیری نافرمانی کی اس نے اللہ تعالی کی نافرمانی کی۔‘‘آپ قبر کےعذاب ‘جہنم کےعذاب ‘زندوں اورمردوں کےفتنے اورمسیح دجال کےفتنے سے اللہ تعالی کی پناہ مانگاکرتےتھے۔