Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5525 (سنن النسائي)

[5525]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ ابْنِ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ شَيْبَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ أَنَّ ابْنَ يَسَافٍ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَأَلَ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ ﷺ مَا كَانَ أَكْثَرُ مَا يَدْعُو بِہِ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَبْلَ مَوْتِہِ قَالَتْ كَانَ أَكْثَرُ مَا كَانَ يَدْعُو بِہِ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ

حضرت ہلال بن یساف سے منقول ہے کہ میں نےنبئ اکرم ﷺ کی زوجہ محترمہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا رسول اللہ ﷺ اپںی وفات سے قبل کون سی دعا زیادہ پڑھتے تھے؟انھوں نے فرمایا:یہ دعا زیادہ پڑھتے تھے:’’اے اللہ!میں ان گناہوں کےشرسے تیری پناہ میں آتا ہوں جومیں کرچکا ہوں اوران گناہوں کےشر سےبھی جوابھی نہیں کیے۔‘