Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 555 (سنن النسائي)

[555]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ أَدْرَكَ مِنْ الصَّلَاةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَہَا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے نماز کی ایک رکعت پالی،اس نے نماز پالی۔‘‘