Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5557 (سنن النسائي)

[5557]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا بِسْطَامُ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَا تَخْلِطُوا الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ وَلَا الْبُسْرَ وَالتَّمْرَ

حضرت جابر ﷜ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا:’’منقی اور کھجور اسی طرح گدر اور خشک کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ۔،،