Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5558 (سنن النسائي)

[5558]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ نَہَی أَنْ يُنْبَذَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ جَمِيعًا وَنَہَی أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ جَمِيعًا

حضرت جابر ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے منقی اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔اسی طرح گدر او رخشک کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے بھی منع فرمایا