Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5564 (سنن النسائي)

[5564]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ نَہَی أَنْ يُنْبَذَ الزَّبِيبُ وَالْبُسْرُ جَمِيعًا وَنَہَی أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا

حضرت جابر ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منقی اور گدر کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔اسی طرح گدر کھجور اور تازہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔