Sunan Al-Nasai Hadith 5570 (سنن النسائي)
[5570]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ خَلِيطِ الزَّہْوِ وَالتَّمْرِ وَخَلِيطِ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ وَقَالَ لِتَنْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عَلَی حِدَةٍ فِي الْأَسْقِيَةِ الَّتِي يُلَاثُ عَلَی أَفْوَاہِہَا
حضرت ابوقتادہ سےمنقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے پکنے کے قریب اور خشک کھجور کی مشتر کہ نبیذ اور (اسی طرح)گدر اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ سے منع کیا۔اور آپ نے فرمایا:’’ان میں سے ہر ایک کی الگ الگ نبیذ ان مشکیزوں میں بناؤ جن کا منہ باندھا جاتاہے۔،،