Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5574 (سنن النسائي)

[5574]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی يَعْنِي ابْنَ عِمْرَانَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی أَنْ يُنْبَذَ التَّمْرُ وَالزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ وَالْبُسْرُ وَقَالَ انْتَبِذُوا الزَّبِيبَ فَرْدًا وَالتَّمْرَ فَرْدًا وَالْبُسْرَ فَرْدًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ أَبُو كَثِيرٍ اسْمُہُ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

حضرت ابو سعید خدری ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا کہ کھجور وں او رمنقی کو ملا کر یا کھجوروں اور گدر کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنائی جائے آپ نے فرمایا:’’منقی کی الگ نبیذ بناؤ،کھجور کی الگ اور گدر کھجور کی الگ۔،، ابو عبد الرحمان (امام نسائی ﷫) نے کہا ک (راوئ حدیث)ابو کثیر کا نام یزید بن عبد الرحمان ہے۔