Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5581 (سنن النسائي)

[5581]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو حَيَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ يَخْطُبُ عَلَی مِنْبَرِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ أَيُّہَا النَّاسُ أَلَا إِنَّہُ نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ يَوْمَ نَزَلَ وَہِيَ مِنْ خَمْسَةٍ مِنْ الْعِنَبِ وَالتَّمْرِ وَالْعَسَلِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمر ؓ‎﷜ کو مدینہ منورہ کے منبر پر فرماتے سنا: اے لوگو! آگا ہ رہو! جس دن شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا،ان دنوں شراب پانچ چیزون سے تیار کی جاتی تھی: انگور سے،کھجور سے،شہد سے،گندم سے اور جو سے اور (یاد رکھو) ہر وہ چیزشراب ہے جو عقل کے ڈھانپے۔