Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 559 (سنن النسائي)

[559]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ التِّرْمِذِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنْ صَلَاةٍ مِنْ الصَّلَوَاتِ فَقَدْ أَدْرَكَہَا إِلَّا أَنَّہُ يَقْضِي مَا فَاتَہُ

حضرت سالم سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے کسی بھی نماز کی ایک رکعت پالی،اس نے نماز پالی مگر جتنی نماز اس سے رہ گئی ہے،اسے پوری کرے گا۔‘‘