Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5592 (سنن النسائي)

[5592]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی أَنْ يُنْبَذَ فِي الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَالْحَنْتَمِ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ

حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کدو کے برتن،تارکول لگے ہوئے برتن،کھجور کی جڑ سے بنائے ہو ئے برتن اور مٹکے میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔اور ہر نشہر آور چیز حرام ہے۔